ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکن اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ, صارفین پریشان

چکن اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ, صارفین پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہر کی اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 595 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

 صاف گوشت 700 روپے اور بون لیس گوشت 750 روپے سے زائد ہے۔زندہ برائلر فارم ریٹ 383 روپے فی کلو، تھوک 397 روپے اور پرچون 411 روپے فی کلو ہے۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کا سرکاری ریٹ 330 روپے فی درجن ہے، جبکہ بازار میں 350 سے 370 روپے فی درجن فروخت ہو رہے ہیں۔