ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اعتماد کے ساتھ کھیلیں اور بہترین کارکردگی دکھائیں: وزیرِاعظم

اعتماد کے ساتھ کھیلیں اور بہترین کارکردگی دکھائیں: وزیرِاعظم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : قومی کرکٹ  ٹیم آج کولمبو میں بھارت کے خلاف ایکشن میں ہے، وزیرِاعظم نے بھی قومی ٹیم کے لیے حوصلہ افزا پیغام جاری کردیا ۔ 

 وزیرِاعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم  کے لیے نیک تمنائیں ۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ اعتماد کے ساتھ کھیلیں اور بہترین کارکردگی دکھائیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔ 

واضح رہے کہ کولمبو کے پریما داسا سٹیڈیم میں  ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ مین آج پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہیں۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔