ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرول، ڈیزل سستا ہو گیا

پٹرول، ڈیزل سستا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت چار روپے کم کی ہے لیکن پٹرول کی قیمت کے معاملہ مین حکومت نے ایک بار پھر عوام کو حیران و پریشان کر دیا۔ پٹرول کی قیمت صرف ایک روپیہ فی لٹر کم کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل 5 روپے 25 پیسے فی لتر کم کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کی اعلان کردہ نئی قیمتوں کا نوٹیفیلیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 فروری سے ہو گا۔ 

آج رات 12 بجے فیول آؤٹ لیٹس پر فیول کی قیمت نئے حکمنامہ کے مطابق وصول کی جائے گی۔