ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر ایک ہفتے میں کتنا مہنگا ہوا؟

ڈالر ایک ہفتے میں کتنا مہنگا ہوا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایک ہفتے کے دوران انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوگیا۔ 

ایک ہفتےمیں انٹربینک میں ڈالر 279.05 روپے سے بڑھ کر 279.21 روپے پر بند ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوکر ایک ہفتےمیںڈالر 280.90 روپے سے بڑھ کر 281.06 روپے کا ہوگیا ۔ 

ایک ہفتےمیں اوپن مارکیٹ میں یورو 2.61 روپے مہنگا ہوکر 294.70 روپے، برطانوی پاونڈ 3.84 روپے مہنگا ہوکر 353.57 روپے ، یو اے ای دہم 4 پیسےبڑھ کر 76.54 روپے، سعودی ریال 4 پیسے بڑھ کر 74.79 روپے کا ہوگیا۔