سونے کی قیمت میں اضافہ

 سونے کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: gold, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 300 روپے اضافہ سے 2 لاکھ 11 ہزار  100 روپے کا ہو گیا، اس کے علاوہ دس گرام سونا 257روپے اضافے سے 1 لاکھ 80 ہزار 984 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 2580 روپے پر بر قرار ہے۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر اضافے سے 2013 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔