ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نے پاکستانیوں کو خوش کردیا

وزیراعظم نے پاکستانیوں کو خوش کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

24نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کے ستائے عوام کو مزید پسنے سے بچا لیا،وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی،ان کاکہنا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق اوگراکی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیلئے سمری وزیراعظم کو بھجوائی گئی تھی،اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 7 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی تھی،ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 61 روپے کا اضافہ تجویز کیا گیاتھا۔

اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 79 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 43 روپے اضافہ تجویز کیاگیاتھا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer