ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس سگریٹ نوشی کے خلاف پابندی کے قواعد سے نا واقف

پنجاب پولیس سگریٹ نوشی کے خلاف پابندی کے قواعد سے نا واقف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) پنجاب پولیس کےاہلکار   پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی کے خلاف پابندی کے قواعد سے نا واقف نکلے، پولیس افیسر نوکری کے پریشر میں ہپستال کے اندر ہی سگریٹ کے کش لگا رہا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کےاہلکار  پبلک مقامات کے قواعد و ضوابط سے نا واقف نکلے، نواز شریف کی جناح ہسپتال آمد کے موقع پر پولیس انسپکٹر اسپتال کے اندر سگریٹ کے کش لگاتے رہے۔ انسپکٹر طارق کارڈیکو ویسکولر وارڈ اور گائنی وارڈ کے باہر سگریٹ سلگاتے رہے۔ سگریٹ سلگاتے انسپکٹر نے ہسپتال میں مریضوں کی صحت کا خیال بھی نا رکھا۔

Shazia Bashir

Content Writer