سٹی42: وفاقی حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل 14 روپے فی لٹرسستا کر دیا۔
ہائی سپیڈ ڈٰیز کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے ہو گئی ہے۔
وفاقی ھکومت نے آج شب اعلان کیا ہے کہ آئندہ پندرہ دن کے لئے پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی۔
پیٹرول کی قیمت 263 روپے 45 پیسے ہے۔ یہی قیمت نئے سال کے آغاز تک برقرار رہے گی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آئندہ پندرہ روز کے لیے کیا گیا ہے.
