ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی

ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایل این جی کی قیمتوں میں5.90 فیصد تک کمی کردی گئی 

اوگرا نےدسمبرکے لیے ایل این جی کی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکشن کے مطابق سوئی سدرن کےسسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں0.68ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کمی ہوئی ۔سوئی ناردرن کےسسٹم پر ایل این جی 0.57ڈالرزفی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوئی ۔ 

سوئی ناردرن کےلیےایل این جی کی نئی قیمت 11.83ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ۔  سوئی سدرن کے لیےایل این جی کی نئی قیمت10.78ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر  کی گئی ۔

اس سے قبل اوگرانےنومبرکے لیے ایل این جی 1.97فیصد تک مہنگی کی تھی۔