ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ، مزید مہنگا

Gold price
کیپشن: Gold
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 71 ہزار 400 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 46 ہزار 948 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر کم ہو کر 1778 ڈالر فی اونس ہے۔