ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کرے،شہریوں کا مطالبہ

 حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کرے،شہریوں کا مطالبہ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی)حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے پر شہریوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

  شہر میں پٹرول 327 روپے 99 پیسے جبکہ ڈیزل 388 روپے 51 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

 شہریوں کے مطابق حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کرے۔

 ایندھن سستا ہونے سے ہی مہنگائی میں کمی ممکن ہے۔

  ان کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوں گی تو ٹرانسپورٹ سمیت روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں بھی کمی آئے گی۔