سٹی 42: ڈالر کی قیمت گرگئی ، روپیہ تگڑا ہوگیا
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 16 پیسے سستا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 282.22 روپے سے کم ہوکر 282.06 روپے پر بند ہوا،
ماہرین کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر اور برآمدات کی مد میں ڈالر کے انفلوز آنے سے روپے کی قدر میں بہتری ہوئی ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App