ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک ایکسچنج میں تیزی ،ہنڈریڈ انڈیکس میں 579 پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک ایکسچنج میں تیزی ،ہنڈریڈ انڈیکس میں 579 پوائنٹس کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کاوش میمن: پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 579 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 579 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا جس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 147108 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔