اداکار طاہر نوشاد کا بطور گلوکار گانا گل فیل ہوندی اے ریلیز

سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : اداکار طاہر نوشاد کا بطور گلوکار گانا گل فیل ہوندی اے ریلیز ہوگیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق گانے کی شاعری طاہر نوشاد نے لکھی ہے جبکہ گانے کی موسیقی ابی خان نے ترتیب دی ہے ۔گانے کی ویڈیو میں اداکارہ ہماعلی اور فریحہ نے بطور ماڈل کام کیا ہےجبکہ گانے کو یوکے کی کمپنی نے ریلیز کیا ہے ۔

گانے میں خاندانی مسائل کی نشاندھی کی گئی ہے اور مزاح بھی شامل ہے،طاہر نوشاد تھیٹر کے سینیر اداکار ہیں اور ان دنوں متعدد ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کررہے ہیں۔