اداکارہ عائزہ خان کی سوئمنگ کرتے ویڈیو سامنے آگئی

Ayeza Khan NEW VIDEO VIRAL
کیپشن: Ayeza Khan
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ڈارمہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی منفرد اداکاری کی بدولت دیکھنے والوں کا دل موہ لیا، سوشل میڈیا پر بھی اداکارہ اکثر نظر آتی ہیں اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی فیملی کے ہمراہ ایک نئی ویڈیو سامنے آئی جس  میں وہ بچوں اور خاوند کے ساتھ موج مستیاں کررہی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے متعدد سپرہٹ ڈرامے کئے جس نے ان کی شہرت میں اضافہ کیا، اداکارہ سوشل میڈیا کا استعمال بھی کرتی نظر آتی ہیں اور اپنی مصروفیات سے مداحوں کا آگاہ رکھتی ہیں، گزشتہ دنوں اداکارہ کی سوئمنگ کرتے ویڈیو وائرل ہوئی، عائزہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر امریکہ میں چھٹیاں گزرنے کے موقع پر بنائی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی، فیملی کے ساتھ ٹرپ پر اداکارہ کے ہمراہ ان کے شوہر اداکار  دانش تیمور کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر اور ویڈیو کے سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں کئے گئے،  اداکارہ نے شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں' گرمیوں کا وقت' ایسا جملہ بھی لکھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

M .SAJID .KHAN

Content Writer