یوم آزادی پر باجے اور سیٹی کے استعمال پر پابندی سے متعلق اہم خبر

file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:لاہور ہائیکورٹ نے یوم آزادی پر باجے اور سیٹی کے استعمال پر پابندی کی درخواست کو مسترد کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں ایک شہری نے 14 اگست  پر باجے، ہارن اور سیٹی کے استعمال پر پابندی کے لیے درخواست دائر کی۔عدالت نے شہری کی درخواست کو نابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ 14اگست کا دن گزر گیا ہے ، اب درخواست کا جواز نہیں۔