کاوش میمن :پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روزآج کاروبار کے آغاز پر تیزی کی ریکارڈکی جارہی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 3768 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیاجس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 169403 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 165634 کی سطح پر بند ہوا تھا۔