ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالرانٹر بینک میں سستااوپن مارکیٹ میں مہنگا

 ڈالرانٹر بینک میں سستااوپن مارکیٹ میں مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے کمی ہوئی ۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں 1 پیسے بڑھ گیا 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 280.60 روپے سے کم ہوکر 280.57 روپے پر بند ہوا،

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 پیسے بڑھ کر 282.09 روپے پرآگیا   ،اوپن مارکیٹ میں یورو 99 روپے کمی سے 320.10 روپے  پرآگیا  ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 2.08 روپے مہنگا 373 روپے پر آگیا        ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 1 پیسے کمی سے 76.96 روپے پر آگیا   ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75.16 روپے پر برقرار رہا