ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی سرکاری ریٹ سے بھی100روپے مہنگی

مرغی سرکاری ریٹ سے بھی100روپے مہنگی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شہزاد خان ) عیدپرمرغی کاگوشت مہنگےداموں بیچنےوالےٹریڈرزسرکاری ریٹ پربیچنے کے خلاف ورزی کر رہے ہیں ،  پولٹری ٹریڈرز اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان قیمت پرتنازعہ پیداہوگیا۔
پولٹری ٹریڈرز لاہور نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سےبرائلرکی قیمت کومستردکرتے ہوئے کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ دانستہ طورپرمارکیٹ ریٹ سے100روپےکم پرمرغی فروخت کرارہی ہے،رمضان میں 25روپےکم پرمرغی بیچی،اب 100 روپےکم پرنہیں بیچ سکتے۔
پولٹری ٹریڈرزلاہور کے صدر کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نےمارکیٹ میکنزم کیمطابق قیمت کاتعین نہ کیاتو17اپریل کوہڑتال ہوگی۔

  

  
 

Ansa Awais

Content Writer