ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ کر لیا  

petrolium price,
کیپشن: petrolium price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی اوگرا سمری مسترد کردی ہے۔

حکومتی ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، حکومت بوجھ خود برداشت کرے گی، عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔