ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لڑکی کی میٹرو سٹیشن سے چھلانگ لگاکر خودکشی؛ خوفناک منظر کی ویڈیو وائرل

لڑکی کی میٹرو سٹیشن سے چھلانگ لگاکر خودکشی؛ خوفناک منظر کی ویڈیو وائرل
کیپشن: girl fell from metro station
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد)سوشل میڈیاپرآئے روز عجیب و غریب واقعات کی ویڈیو زشیئر کی جارہی ہیں جو  دیکھنے والوں کو  ورطہ حیرت میں مبتلا کردیتی ہیں، ایک نئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں نوجوان لڑکی میٹرو سٹیشن سے گود گئی۔

معاشرے میں گھریلو و معاشی مسائل، ذہنی دباؤ کے باعث خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا،، گھریلو ناچاکی اور معاشی مسائل سے گھر اجڑنے لگے، خودکشی کے اقدام کی سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز موجود ہیں جو دیکھنے والوں کو رنج والم میں مبتلا کردیتی ہیں، ایک ایسی ہی ویڈیو منظرعام پر آئی جس میں نوجوان لڑکی نے میٹرو سٹیشن سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے اکشردھام میٹرو اسٹیشن پر ایک لڑکی نے کود کر خودکشی کرلی۔ گرنے سے اس کے ہاتھ اور پیر میں فیکچر آیاگیا ہے۔ لڑکی کو ایل بی ایس ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں مگر وہ جانبر نہ ہوسکی۔بتایا گیا ہے کہ لڑکی گونگی اور بہری ہے۔ اس کے والدین بھی گونگے اور بہرے ہیں۔ حادثے کے بعد گھر والوں کو اس کی اطلاع دے دی گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی موت اس قبل اکشردھام میٹرو سٹیشن کے 40 فٹ اونچے پلیٹ فارم کے کنارے پر کھڑی ہے، لڑکی کو بچانے کے لئے سی آئی ایس ایف کے اہلکاربھی موجود ہیں جو اس کو پیچھے ہٹنے کا کہہ رہے ہیں مگر اسی ثناء میں اس نے چھلانگ لگادی اور کھڑے لوگوں نے اس کو پچانے کی کوشش کی مگر ہسپتال میں دم توڑ گئی۔
 

View this post on Instagram

A post shared by News18.com (@cnnnews18)

 
 
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer