ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشیا کپ کا سب سے بڑا معرکہ؛ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرہ چند گھنٹوں بعد ہوگا

ایشیا کپ کا سب سے بڑا معرکہ؛ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرہ چند گھنٹوں بعد ہوگا

سٹی 42: ایشیا کپ کا سب سے بڑا معرکہ آج ہوگا
روایتی حریفوں کے ٹاکرے کا شائقین کو بےصبری سے انتظار ہے ،پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے ، کرکٹ دیوانوں کا جوش عروج پر ہے 
دبئی  کے سٹیڈیم  میں سجے گا سب سے بڑا کرکٹ   کا  میلہ ،فیملیز کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں ، قومی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے .