ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر میں ٹرینیں تاخیر کا شکار

ملک بھر میں ٹرینیں تاخیر کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : ملک میں سیلابی صورتِ حال کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔

کراچی سے ریلوے ترجمان کے مطابق گرین لائن ایکسپریس ساڑھے 3 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہو گی۔ 

 ریلوے ترجمان کے مطابق گرین لائن ایکسپریس 10 کے بجائے رات ڈیڑھ بجے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گی۔

 واضح رہے کہ سیلابی صورتِ حال کے باعث ٹرین سروس متاثر ہوئی ہے۔