ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو ضمنی امتحانات کی تاریخ سا منے آگئی

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو ضمنی امتحانات کی تاریخ سا منے آگئی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریا ض :انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو ضمنی امتحانات کا آغاز 20 اکتوبر سے ہوگا،لاہور تعلیمی بورڈ نے فیس جمع کروانے اور امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔
لاہور تعلیمی بورڈ کےمطابق انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان کیلئے 14 ستمبر تک سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوایا جا سکتا ہےڈبل فیس کے ساتھ داخلہ 26 سے 29 ستمبر تک بھجوایا جاسکتا ہےجبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ 30 ستمبر سے 3 اکتوبر تک بھجوایا جاسکتا ہے۔

گذشتہ روز انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کیا گیا تھا،امتحانات میں 41 فیصد سے زیادہ امیدوار فیل ہوئے تھے۔