ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانا فضل الرحمان سے حماس کے رہنما ڈاکٹر ناجی زھیر کی ملاقات

مولانا فضل الرحمان سے حماس کے رہنما ڈاکٹر ناجی زھیر کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان سے حماس کے رہنما ڈاکٹر ناجی زھیر کی ملاقات ہوئی۔ 

ملاقات میں حماس کے رہنما نے مولانا فضل الرحمان کو فلسطین کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ سابق چئیرمین سینٹ رضاء ربانی، مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر طلحہ محمود، مفتی ابرار احمد، سید سلمان گیلانی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

حماس رہنما ڈاکٹر ناجی زھیر جےیوآئی کے زیر اہتمام مفتی محمود کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ مفتی محمود کانفرنس سے حماس کے بانی و سابق سربراہ خالد مشعل وڈیو لنک سے خطاب کریں گے۔