ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کا موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

شہر کا موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:شہرمیں ہوائیں چلنےسےموسم خوشگوارہوگیا،شہرکاموجودہ درجہ حرارت23ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت32ڈگری تک جاسکتاہے،محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد،فضائی آلودگی کےاعتبارسےلاہورپہلےنمبرپرآگیاشہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح179ریکارڈ کی  گئی۔
فیز8ڈی ایچ اے190،ایچی سن کالج کےاطراف شرح172 جبکہ جوہرٹاؤن میں فضائی آلودگی کی شرح172ریکارڈکی گئی۔