ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی چودھری برادران سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب کی چودھری برادران سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) مسلم لیگ ق کےصدر چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی سے وزیر اعلی پنجاب نے ملاقات کی۔
مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوھری پرویزالٰہی سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، اس موقع پر چودھری شافع حسین اور رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین بھی موجود تھے، ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے چودھری شجاعت حسین کی صحت یابی پر اظہار مسرت کرتے ہوئےان کی طویل عمر کی دعا کی۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔