ملک اشرف:پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نےپارٹنر سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی کا اعلان کر دیا۔
اس سے قبل پیف کے ماتحت سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی نہیں ہوا کرتی تھی۔
سکول کے اوقات کار بھی تبدیل کرکے 8:45سے ڈیڑھ بجے کردیئے گئے
جمعہ کے روز چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوا کرے گی۔
نئے اوقات کار اطلاق 15 اپریل 2026 تک رہے گا۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App