ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

 ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 278.65 روپے سے کم ہوکر 278.62 روپے پر بند ہوا ۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستاہوکر 279.82 روپے پر کا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 40 پیسے سستاہوکر  329.22 روپے، یو اے ای درہم 1 پیسے کم ہوکر 76.75 روپے، جبکہ برطانوی پاونڈ 5 پیسے اضافے سے 380.26 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال  74.98 روپے پر برقرار رہا ۔