ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپورٹس بورڈپنجاب کا کھلاڑیوں کو مفت ٹریننگ دینے کا فیصلہ

سپورٹس بورڈپنجاب کا کھلاڑیوں کو مفت ٹریننگ دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 رانا اظہر :سپورٹس بورڈپنجاب نےکوچزاینڈٹریننگ کیمپس شروع کرنےکافیصلہ کر لیا۔

 10گیمزکےکوچزاینڈٹریننگ کیمپس میں کھلاڑی مفت ٹریننگ حاصل کر سکیں گے۔ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کےماہرکوچزکھلاڑیوں کوفری ٹریننگ دینگے۔

 ڈی جی سپورٹس  کے مطابق ہاکی، فٹ بال، اتھلیٹکس، بیڈمنٹن کے کوچنگ ٹریننگ کیمپس لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ووشو، سوئمنگ، سکواش، ہینڈبال کے کھلاڑیوں کے کوچنگ کیمپس لگائے جائیں گےتائیکوانڈو، بیس بال ویگر کے تربیتی کیمپس بھی کل سے شروع ہوں گے۔

نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں کوچز کھلاڑیوں کو تربیت دینگے۔