ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت

فیصل آباد:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فیصل آباد میں سی ایم پنجاب لیپ ٹاپ پروگرام ہونہار سکالر شپ  فیز 2 کی دوسری تقریب کا انعقاد ہوا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب میں شرکت کی۔

 اس موقع پر مریم نواز نے طلبا کے ہمراہ قومی ترانہ پڑھا۔تقریب میں فیصل آباد ڈویژن کے 5928 طلبا کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔ہونہار پروگرام کے تحت بی ایس،میڈیکل کالج کے طلباء کو سکالر شپ دیے جا رہے ہیں۔