ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میکسیکو: انتخابی مہم کے دوران فائرنگ، خاتون امیدوار سمیت 4 افراد قتل

میکسیکو: انتخابی مہم کے دوران فائرنگ، خاتون امیدوار سمیت 4 افراد قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: میکسیکو کی خلیجی ریاست ویراکروز میں انتخابات سے قبل تشدد کاخوفناک واقعہ،حکمران جماعت کی میئر کیلئے خاتون امیدوار کو انتخابی مہم کے دوران قتل کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے تین دیگر افراد ہلاک ہوئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے، ویراکروز میں انتخابی مہم کے دوران بلدیاتی امیدوار کے قتل کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔اس سے قبل انتیس اپریل کو حکمران جماعت کے رہنما کو ان کے دفتر میں قتل کر دیا گیا تھا۔