ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 امانت گشکوری : سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 16 جون سے 8 ستمبر 2025 تک گرمیوں کی تعطیلات ہوں گی،تعطیلات کے دوران عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے،تعطیلات کے دوران اہم مقدمات دستیاب بنچز میں سماعت کیلئے مقرر بھی کیے جائیں گے۔