ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، 100 انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، 100 انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کر گیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ایاز رانا: معاشی استحکام کیلئے حکومتی اقدامات رنگ لانے لگے ، ہنڈرڈ انڈیکس  نے تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔

 تفصیلا ت کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں خوب تیزی رہی ، مسلسل تیزی کے بعد 100 انڈیکس 732 پوانٹس کے اضافے سے 74 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا اور دن کا اختتام 74ہزار 531 کی نئی بلند ترین سطح پر ہوا،کاروبار کے دوران 23 ارب روپے مالیت کے 57 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوا۔

Ansa Awais

Content Writer