ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پی ڈی ایم کےسپریم کورٹ کے باہر دھرنا میں وڈیو لنک سے خطاب کریں گے۔
دھرنا کے شرکا سے پی ڈی ایم کی جماعتوں کے مرکزی راہنما مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو، مریم نواز کے علاوہ عوامی نیشنل پارٹی اور دیگر جماعتوں کے راہنما بھی خطاب کریں گے۔
دھرنا کے مقام پر بڑی ایل سی ڈی سکرین لگائی جائے گی۔