محمودالرشیدبھی پکڑے گئے

Mahmoodur Rashid Arrest, PTI, Lahore, Punjab Police, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  تحریک انصاف کےرہنما  اور عمران خان کے قریبی ساتھی میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

قبل ازیں، حماد اظہر کے سیکریٹری فیصل مہر کو بھی سبزہ زار سے صبح چار بجے گرفتار کیا گیا۔  حماد اظہر کے سیکرٹری فیصل کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ پولیس  اہلکار موبائل فون سمیت دیگر سامان بھی ساتھ لے گئے۔اہل خانہ کے مطابق صبح سے مختلف تھانوں کے چکر لگا چکے ہیں لیکن  پتہ نہیں چل رہا کہ فیصل کو  کس تھانہ میں رکھا ہے۔