شہباز شریف نے ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کو مسترد کردیا

شہباز شریف نے ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کو مسترد کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہبازشریف نےروزنامہ ڈان میں شائع ہونیوالی رپورٹ کےدعوےمستردکردیئے۔ کہتے ہیں کہ خبرکےتمام مفروضوں اوردعوؤں کوبراہ راست یابالواسطہ مستردکرتےہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا اپنےٹویٹ میں کہنا ہے کہ خبرکےتمام مفروضوں اوردعوؤں کوبراہ راست یا بالواسطہ مستردکرتےہیں۔ پاکستان کامفاد سب سےزیادہ مقدم اورسپریم ہے۔

انھوں نے کہا ہم ایک دوسرےکیساتھ سیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑےہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجا ب کا کہنا ہے کہ قومی مفادات پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجاسکتا۔