ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنچابی کامیڈی فلم ’’ویاہ کرتارے دا‘‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی

پنچابی کامیڈی فلم ’’ویاہ کرتارے دا‘‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : بھارتی پنچابی کامیڈی فلم ’’ویاہ کرتارے دا‘‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی . 

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی کے پاس ہیں۔ فلم کا مرکزی کردار اداکار گپی گریوال نے نبھایا ہے ۔ فلم عید الفطر پر سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ 

فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جا رہا ہے۔ فلم کامیڈی سے بھرپور ہے جس میں نامور بھارتی پنجابی فنکاروں نے کام کیا ہے۔ فلم کو خصوصی طور پر ریلیز کیا جا رہا ہے تاکہ پنجابی سینما کی بحالی ہو سکے۔