ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھرپارکر: لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

تھرپارکر: لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: تھرپارکر میں لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

اہلخانہ کے مطابق مائی فاطمہ جگر اورگردوں کی بیماری میں مبتلا تھیں،  مائی فاطمہ نے اپنی زندگی کی 71 بہاریں دیکھی تھیں۔

 مائی فاطمہ نے سندھی، مارواڑی اور سرائیکی زبانوں میں اپنا فن پیش کیا جو عوام میں مقبول ہیں۔
 

Ansa Awais

Content Writer