ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افسران کے تقرر و تبادلے

 افسران کے تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر:حکومت پنجاب نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

پنجاب حکومت نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے، محمد انس سعید کو اے سی کوٹ رادھا کشن سے تبدیل کرکے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
سہیل ریاض کو اے سی کوٹ رادھا کشن لگا دیاگیا، جمشید اقبال کو سیکشن افسر محکمہ پرائس کنٹرول تعینات کر دیا گیا اور طارق محمود گل کو اے سی سلانوالی لگا دیا گیا۔