ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 پیسے اضافے سے 281.26 روپے پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یورو 25 پیسے اضافے 306.20  روپے، برطانوی پاونڈ 3 پیسے اضافے سے  358.27 روپے، امارتی درہم 1 پیسے بڑھ کر 76.44 روپے کا ہوگیا۔ 
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 1 پیسے اضافے سے 74.66 روپے   کا ہوگیا۔