ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے بین ڈنک کا پیغام

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے بین ڈنک کا پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد) لاہور قلندر کے بلے باز بین ڈنک کا کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے پیغام، کہتے ہیں کرونا وائرس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، صفائی کا خیال رکھیں بار بار ہاتھ دھوئیں۔
حکومت پنجاب کی ہدایت پر بین ڈنک نے کرونا وائرس کے حوالے سے ویڈیو آگاہی پیغام دیا جس میں بین ڈنک کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں صفائی کا خیال رکھیں اور بار بار ہاتھ دھوئیں۔ بین ڈنک نے کہا کہ اگر کسی کو کرونا وائرس لاحق ہو تو قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ سٹار بلے باز کہتے ہیں کرونا وائرس سے نمٹنے کےلئے پنجاب حکومت کا ساتھ دیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer