ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا  انتقال کر گئے

 ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا  انتقال کر گئے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)نامور پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح مسجد الحرام میں اور تدفین جنت المعلیٰ میں ہوئی۔

 مرحوم ڈاکٹر عمر نے سعودی عرب کی مانیٹری ایجنسی اور اسلامی ترقیاتی بینک کے ساتھ خدمات انجام دیں۔

 مرحوم ڈاکٹر عمر کی خدمات کے اعتراف میں انہیں 1990ء میں شاہ فیصل انٹرنیشنل ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔