ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کے خریداروں کیلئے بری خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بری خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ 

ایک تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 63 ہزار روپے پر پہنچ گیا ، جبکہ دس گرام سونا 1206 روپے اضافے سے 3 لاکھ 11ہزار213 روپے پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 7 روپے اضافے سے 3787 روپے پر پہنچ گئی ۔ 

سونے کی عالمی قیمت 15ڈالر بڑھ کر 3432 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ۔