ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونےکی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

سونےکی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونا5300 روپےفی تولہ مہنگاہوگیا۔

خالص 24قیراط فی تولہ سونا3لاکھ63ہزار800روپےکاہوگیا۔

22قیراط فی تولہ سونا3لاکھ33ہزار483روپےجبکہ 21قیراط فی تولہ سونا3لاکھ18ہزار325روپےکاہوگیا۔