شہزاد خان ابدالی:برائلرکی قیمتیں دم توڑنےلگیں مگرگراں فروشی کاسلسلہ نہ رک سکا۔
سرکاری ریٹ لسٹ کےمطابق برائلرکی قیمت میں 66 روپے کی بڑی کمی کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 366 روپے فی کلوگرام مقرر کی گئی تاہم قیمت میں کمی کے باوجود گراں فروش 400روپےفی کلوگرام تک بھی فروخت کررہے ہیں۔
239روپے ہول سیل اور253پرچوں میں زندہ برائلرکی قیمت متعین کی گئی ہے۔20روپےاضافی قیمت وصول کرکےگراں فروش273روپےفی کلوگرام زندہ برائلربیچ رہے ہیں۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App