ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعلی بھرتی کیس؛ پرویز الٰہی کی ضمانت کی سماعت کل تک ملتوی

Parvaiz Ilahi bail hearing adjourned, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین جمال: سابق وزیراعلی پرویز الہی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس میں عدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت کل 15 جون تک ملتوی کر دی۔

سپیشل جج انٹی کرپشن عدالت علی رضا اعوان نے درخواست پر سماعت کی

معاملہ ہائیکورٹ میں پینڈنگ ہے درخواست میں تاریخ دی جائے ، استدعا پراسیکیوشن

سپیشل جج انٹی کرپشن عدالت علی رضا اعوان درخواست پر سماعت کی

پرویز الہی سمیت دیگر پر 12 فیل امیدواروں کو گریڈ 17 میں ملازمت دینے کا الزام ہے

پرویز الہی کے وکیل رانا انتظار درخواست ضمانت پر دلائل مکمل کر لیے