ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی تجارت پر خطرے کے بادل پھر منڈلانے لگے، آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی ٹریفک کم ہوگئی

عالمی تجارت پر خطرے کے بادل پھر منڈلانے لگے، آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی ٹریفک کم ہوگئی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی ٹریفک پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی۔

 میرین ٹریفک کے مطابق 24 گھنٹوں میں 5 کمرشل جہاز آبنائے ہرمز عبور کر پائے ہیں۔

 امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول نہیں ہے۔

 دوسری جانب آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئيں۔

 برینٹ آئل اناسی ڈالر فی بیرل ہوگیا، امریکی خام تیل اور عرب امارات کا مربن چوہتر ڈالر فی بیرل پر آگیا۔