ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی کی بڑھتی قیمت قابو میں آگئی ، عوام کے لیے بڑا ریلیف

چینی کی بڑھتی قیمت قابو میں آگئی ، عوام کے لیے بڑا ریلیف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے پا گئے، عوام کے لئے بڑا ریلیف آگیا 

 وزارت غذائی تحفظ کے مطابق شوگر ملوں کے ساتھ چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو گرام مقرر کردی گئی 

تمام صوبائی حکومتیں اس فیصلے کی روشنی میں عوام کو سستی چینی کی دستیابی یقینی بنائیں گی