نیشنل گیمز،  پانچ قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ پوزیٹو آ گئے

National games,players dop tests,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا)نیشنل گیمز، دو خواتین  سمیت پانچ قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ پوزیٹو آ گئے۔
گزشتہ ماہ کوئٹہ میں ہونے والے قومی کھیلوں میں شریک ایتھلیٹس میں سے 20 قومی ایتھلیٹس کے ڈوک ٹیسٹ لیے گئے تھے۔ 
100 میٹر اتھلیٹکس میں نعیم اختر سپرنٹ سو میٹر ایشاء رحمن اور 800 میٹر سپرنٹ میں رابعہ عاشق کے علاوہ 400 میٹر سپرنٹ میں عزیر رحمان جبکہ ویٹ لفٹر 96 کلوگرام کیٹگری کے محمد  طاہر  کے ڈوپ ٹیسٹ پوزیٹیو آگئے۔